مسیحی بیٹی مناہل نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

مسیحی بیٹی مناہل نے  پہلی پوزیشن حاصل کرکے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

حاصل پور(شکیل گجر سے ) پنجاب پولیس کے ملازم راقم خورشید کی بیٹی مناہل راقم کو تحصیل سطح پر میڑک بورڈ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر MPA محمد افضل گل کی طرف سے مٹھائی نقد کیش پرائز پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔

      

 یہ بھی پڑھیں؛مسیحی بیٹی کیرل سہیل نے مائیکرو سافٹ کا بڑا اعزاز حاصل کرلیا

 


 اس موقع پر راقم خورشید کونسلر کاشف بھٹی ایوینجلسٹ اسلم ڈار چوہدری بابر مسیح اور عامر خورشید بھی موجود تھے۔

 

 یہ بھی پڑھیں؛پاکستانی مسیحی خاتون کرکٹر الزبتھ برکت کا آسڑیلیا میں اعزاز ہرمسیحی کا فخر

 

 پنجاب گروپ ہائی سکول تحصیل حاصل پور کے ٹیسٹ تھری بورڈ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والی ہونہار طلبہ کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ کے چیک سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات

 

 اس موقع پر MPA محمد افضل گل نے مناہل راقم اور انکے والد راقم خورشید کو مبارک دی 


یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم نائلہ اسیس نے جنرل نشست پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جگہ بنالی


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی