پاکستان انفارمیشن کمیشن چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم سے سوشل ورکر بوٹا امتیاز کی ملاقات


پاکستان انفارمیشن کمیشن حکومت پاکستان کے چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم، سینئر صحافی و پریس کلب حیدرآباد کے صدر عبداللہ شیخ، سینئر صحافی و بی بی سی کے نمائندہ خصوصی علی حسن و سوشل ورکر بوٹا امتیاز رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ اور سرکاری اداروں میں آر ٹی آئی فائل کرنے کے طریقہ کار کے حوالے سے گفتگو ۔


یہ بھی پڑھیں؛رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ حاصل کرنے پر بوٹا امتیاز کو آرچ بشپ لاہور ڈایوسیس کی مبارکباد


 اس موقع پر پاکستان انفارمیشن کمیشن کے چیف انفارمیشن کمشنر جناب محمد اعظم نے بوٹا امتیاز کو ہدایت کی کہ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت سرکاری اداروں بالخصوص وفاقی اداروں میں درخواستیں جمع کروانے کے حوالے سے صحافی بھائیوں کی معاونت کریں تاکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 19-اے میں شہریوں کو دئیے گئے معلومات تک رسائی کے حق سے صحافی حضرات و شہری زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرسکیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی