تمام مسیحی بچوں کے لیے کرسمس کا تحفہ، گڈ سمیریٹن چرچ کیطرف سے دو سالہ شکالرشپ

 مسیحی قوم کے بچوں کے لیے کرسمس کا تحفہ :ضلع لاہور میں سے ۵۰ بچوں کو گڈ سمیریٹن چرچ کی طرف سے دو سال کے لیے شکالرشپ دیا جا ئے گا۔


یہ بھی پڑھیں؛گڈ سمیریٹن چرچ کی طرف سے مراناتھا کرسچن سکول کے بچوں میں یونیفارم تقسیم


 اگر آپ نے ایف اے / ایف اے سی کیا ہوا ہے اور آپ bachelor کرنا چاہتے ہیں تو آپ گڈ سمیریٹن چرچ کی ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔


 یہ سکالرشپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کے لیے دیا جائے گا ، دو سال ۵۰ بچوں کے تمام اخراجات ہمارا چرچ ادا کرئے گا ۔

 دو سالوں میں مسیحی قوم کے ۵۰ بچے bachelor کی ڈگری حاصل کر لیں گے۔ گڈ سمیریٹن چرچ آف پاکستان کی طرف سے یہ کرسمس کا گفٹ ہے۔


یہ بھی پڑھیں؛اپنے خواب بڑے اورارادے بلند رکھیں؛ایازمورس



نوائے مسیحی کو تفصیلات بتاتے ہوئے بانی پاسٹر گڈ سمیریٹن چرچ آف پاکستان جناب ڈاکٹر نعیم ناصر نے بتایا کہ ۲۵ نومبر بروز جمعرات صبح ۱۰ بجے آپ اپنے دستاویز کے ساتھ ہمارے چرچ میں تشریف لائیں۔۔ ۳۰ سال سے کم عمر والے اس پروگرام میں شرکت کر سکتے ہیں۔

رابطے کے لیے نمبر 04235950337 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی