شنیلا روت صاحبہ مالاکنڈ ریجن نے کے پی کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی

شنیلا روت صاحبہ  نے کے پی کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی

کے پی کے(ترجمان) مرکزی صدر مینارٹی ونگ پاکستان تحریک انصاف،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محترمہ شنیلا روت صاحبہ  نے کے پی کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

 

یہ بھی پڑھیں؛خلیل جارج کو اقلیتی امور کی وزارت ملنے پر مقامی مسیحی قیادت کی طرف سے مبارکباد

 

تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر مینارٹی ونگ پاکستان تحریک انصاف،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محترمہ شنیلا روت صاحبہ  نے کے پی کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی محترمہ شنیلا روت صاحبہ نے مالاکنڈ ریجن کے نو منتخب عہدیدران سے حلف لیا پارٹی عہدیدران کے لیے نیک خواہشات  کا اظہار کیا اور مبارکباد دی۔

 

یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی