خلیل جارج کو اقلیتی امور کی وزارت ملنے پر مقامی مسیحی قیادت کی طرف سے مبارکباد

 

خلیل جارج کو اقلیتی امور کی وزارت ملنے پر مقامی مسیحی قیادت کی طرف سے مبارکباد

مستونگ سے سابقہ اقلیتی صوبائی اسمبلی کے ایم۔ پی۔ اے شہید ہنڈری مسیح بلوچ کے بڑے بھائی سمسن مسیح ،مستونگ کے چوہدری جاوید مسیح ،بزرگ اشرف مسیح ، پاکستان مسیحی اتحاد صوبے بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکڑی اور پشتون بلیٹ منارٹی ایکشن الائنس کے ممبر زراعت آفیسر دانش سلیم صاحب اور مسیحی اتحاد ضلع مستونگ کے صدر اور پشتون بلیٹ منارٹی ایکشن الائنس کے سرگرم روکن شعیب مسیح بلوچ نے بلوچستان عوامی پارٹی کے اقلیتی ایم۔ پی۔ اے خلیل جارج صاحب کو ایم۔ پی۔ اے اور اقلیتی امور کی وزارتِ ملنے پر مبارک باد پیش کی۔

 یہ بھی پڑھیں؛بلوچستان کی تاریخ میں پہلا مسیحی زیارت کا ڈپٹی کمشنر تعینات


 مزید کہا کہ خدا نےایم۔ پی۔ اے خلیل جارج صاحب کو جو عزت دی ہے وہ اپنی پوری لگن سے اقلیتوں کے مسائل کو حل کریں گے اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی صاحب کا بھی مشکور ہے کہ انھوں نے خلیل جارج صاحب پر اعتماد کیا اور شرف بخشا ہم وزیر اعلیٰ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی