پشاور : ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی اقلیتی ونگ نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ منائی۔
یہ بھی پڑھیں؛شنیلا روت صاحبہ مالاکنڈ ریجن نے کے پی کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی
تقریب پشاور ڈسٹرکٹ صدر کرامت غوری کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں پشاور ضلعی عہدیداروں اور بڑی تعداد میں کارکنوں اور خیبر پختونخواہ اقلیتی ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری یاسر بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں؛خلیل جارج کو اقلیتی امور کی وزارت ملنے پر مقامی مسیحی قیادت کی طرف سے مبارکباد
صوبائی سیکرٹری جنرل اقلیتی ونگ یاسر بھٹی اور پشاور کینٹ بورڈ ممبر امجد مسیح سکھ و۔ ہندو کمیونٹی کے دیگر ضلعی ممبر نے سالگرہ کا کیک کاٹا ۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات
مقررین نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کیا آخر میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے لئے خصوصی دعا کی گئی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation