پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب کے ایڈوائزر ندیم شاکر کھوکھر صاحب کی کل سے شوگر اور بلڈ پریشر ہائی ہو جانے کی وجہ سے طبعیت کافی خراب تھی جو اب بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛صدر انصاف مینارٹی ونگ شنیلا روت کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں آپکی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
انہیں دوستوں، عزیزوں اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھی کارکنان کی طرف سے خیریت دریافت کرنے کے لیے رابطہ کیا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں؛ترجمان میڈم شنیلا روت نے ان کی گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں
انہوں نے نوائے مسیحی کے ذریعے اپنے خیر خواہوں کو پیغام دیا ہے کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں دعا کرنے اور خیریت دریافت کرنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation