مقدسہ ماں مریم کی العصبات سے ملاقات کی عید

مقدسہ ماں مریم کی العصبات سے ملاقات کی عید
رپورٹ؛(روبینہ کھوکھر فیصل آباد)  یکم جون 2021 بروز منگل جس میں کرسچین ٹاون کی روزری گروپ :زرعی یونیورسٹی چرچ کی روزری گروپ :فیص آباد روزری گروپ :آکبر آباد روزری گروپ :پی ایم سی کالونی روزری گروپ کو دعوت دی جاتی ہے : اس عبارت میں ہماری ڈایوسیس کے چوپان اعلیٰ ڈاکٹر بشپ اندریاس رحمت اور ہمارے پیرس پریسٹ فادر پرویز گلزار اور بابو یوسف بچن اور سسٹر صاحبان کی شرکت :شام 6 بجے روزری کی عبادت اور ساتھ میں پاک ماس کی اقدس قربانی گزرانی جائے گی اور جس میں خاص طور پر کو رونا وائرس کی خاتمے کیلئے دعا کی جائے گی،.

 منجانب :چرچ کمیٹی سید آباد گول روزری گروپ سید آباد گول بھٹہ

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی