یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا
باتونی پن سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لڑکی نرما علی نے اپنی سوشل میڈیا ویڈیو میں کرسچن کمیونٹی کے متعلق نازیبا اور توہین آمیز گفتگو کرکے اپنی پست ذہنی کو ثابت کریا۔
یہ بھی پڑھیں؛نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مسیحی کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مسیحی کمیونٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے متعلق شدید غصہ اور تشویش پائی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ بریکینگ :عثمان مسیح اور اس کی والدہ کا قاتل گرفتار
متعدد مسیحی سوشل میڈیا پیجز نے بھی مسیحی کمیونٹی کی طرف سے شدید غصے اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ضرور پڑھیں؛مسیحی قبرستان کا یہ حال کیسے ہوا تفصیل جانیں بوٹا امتیاز سے
نرما علی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے اور کسی بھی باشعور اور معزز شہری کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ کسی دوسرے مذہب کے افراد کو تحقیرانہ گفتگو کا نشانہ بنائے۔
اس ویڈیو کو رپورٹ کرنے کے لیے٭٭ یہاں٭٭ کلک کریں اور اتنا رپورٹ کریں کہ فیس بک اس ویڈیو کو بلاک کردے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation