ایک اور حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکار



کو ٹ مومن کے نواحی قصبے للیانی میں بااثر زمیندار نے 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ضرور پڑھیں؛ نرما علی کے مسیحی کمیونٹی کے لیے توہین آمیز الفاظ، مسیحیوں میں غصے کی لہر

کوٹمومن کے نواحی قصبے للیانی کے محنت کش سیف اللہ کی 8 سالہ بچی سکول سے واپس آ رہی تھی کہ علاقہ کے بااثر زمیندار بشیر لک کے بیٹے مبشر نے اسے زبردستی پکڑ لیا اور کھیتوں میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔


یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا

مقتولہ سعدیہ کا والد قریبی کھیتوں میں کام کر رہا تھا شور سن کر موقع کی طرف دوڑا اس سے پہلے کہ ان کے پاس پہنچتا ملزم بچی کو گلا گھونٹ کر مار چکا تھا۔


یہ بھی پڑھیں؛نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں تا حال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔


یہ بھی پڑھیں؛ بریکینگ :عثمان مسیح اور اس کی والدہ کا قاتل گرفتار

 پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹمومن منتقل کر دی ہے.

ضرور پڑھیں؛مسیحی قبرستان کا یہ حال کیسے ہوا تفصیل جانیں بوٹا امتیاز سے

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی