مورخہ 16 نومبر 2020 کو ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنرآفس سرگودھا میں ڈی سی سرگودھا جناب عبداللہ نیر شیخ کی صدارت میں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں؛کتاب " نوجوان ہمارا فخر ہماری امید" کی تقریب رونمائی ، مسیحی نمائندگان کی شرکت
اجلاس میں ضلعی ممبر انسانی حقوق جناب ثناور بالم نے انسانی حقوق کی وائلیشن اور اگاہی کے بارے بریفینگ دی۔
ڈی صاحب نے انسانی حقوق کی کیمٹی کو مزید فعال بنانے کے لیئے اقدامات کیے اور ہر 15 روز بعد کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیں؛ جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation