جمعیت علماءاسلام کے اقلیتی راہنما ، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی کی قمر مسیح کیس کے سلسلہ میں ملاقات
یہ بھی پڑھیں؛قمر بھٹی تشدد ویڈیو کا مرکزی صدر مینارٹی پی ٹی آئی نے نوٹس لے لیا۔
جمیعت علما اسلام کے اقلیتی رہنما اور کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی جناب عادل عزیز مسیح کی انجمن تاجران لورالائی کے صدر جناب عبدالواحد ناصر اور انکی کابینہ سے ملاقات ہوئی۔
ضرور پڑھیں؛قمر بھٹی پر غیر اخلاقی تشدد، بلوچستان کی اقلیتی قیادت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
اس دوران کوئٹہ میں قمر بھٹی پہ پیمنٹ مافیہ کے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے عبدالواحد ناصر جنرل خیر محمد محمد جمیل اور نزر ناصر نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائےاور اعلان کیا کہ آنے والے چند روز میں وہ عادل عزیز مسیح اور مسیح برادری کی قیادت میں بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں؛ذیادتی کے لیے مسیحی بچی یا بچہ لاؤ ورنہ تمہارے ساتھ کریں گے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation