چیئرمین علماءکونسل نے توہین مذہب کے جھوٹے مقدمے میں 6مسیحیوں کو ملوث کرنے کی کوشش ناکام بنادی

 


چیئرمین علماءکونسل نے توہین مذہب کے جھوٹے مقدمے میں 6مسیحیوں کو ملوث کرنے کی کوشش ناکام بنادی

گذشتہ روز راولپنڈی میں ایک واقعہ میں 6 مسیحیوں کو توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث کیا جا رہا تھا۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ساون مسیح کی سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنیکا حکم

 

 جب معاملہ چیئرمین پاکستان علما کونسل، محترم جناب طاہر اشرفی صاحب کے پاس پہنچا تو انہوں نے معاملہ کی میرٹ پر انکوائری کر کے ان 6 مسیحی افراد کو جانے دیا۔

 

ضرور پڑھیں؛مسیحی طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات گرفتار استاد کا ایک روزہ ریمانڈ

 

 اور اسلام کو امن کا مذہب ثابت کرتے ہوئے
 باہمی بھائی چارے کا ثبوت دیا۔ پاکستان کی مسیحی برادری ان کی شکر گزار ہے کہ انہوں نے 6 بے گناہ مسیحی افراد کی جان بچائی۔ خداوند ان کو ایسے ہی حق اور سچ کے لئے استعمال کرتا رہے۔ آمین

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی