لاہور( بیورو رپورٹ ) ۔ زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں کل کی بات معلوم ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل ایکٹیویٹیس آفتاب گل نے اپنی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج زندگی کی 35 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی معلوم ہوتا ہے کہ کل کی بات ہے اس دنیا میں آئے ہوئے۔ وقت کا پہیہ تیزی سے گھوم رہا ہے خواہش ہے کہ جتنا بھی ہو سکے عاقبت سنوارنے اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقت گزارا جائے۔ زندگی میں بہت سے نشیب و فراز دیکھے ہیں بہت دھوکے کھائے سبق سیکھے ہیں. آفتاب گل نے مذید کہا کہ یہ دنیا فانی ہے انسانیت کی خدمت میں قلبی سکون ہے جب تک سانس چلتی ہے خدمتِ خلق کو اوڑھنا بچھونا بنائے رکھنا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation