مسیحی پرستارہ سسٹر کائنات مرقس کی آواز میں گایا گیا گیت ایمانداروں کے لیے خوبصورت تحفہ
لاہور (نوائے مسیحی) یسوع مسیح کی خوشخبری۔ مسیحی پرستارہ سسٹر کائنات مرقس کی آواز میں گایا گیا گیت ایمانداروں کے لیے خوبصورت تحفہ ,,,, آسمان تے میرا مکان تے مینوں ہن فکر نئیں ،،،، جلد آرہا ہے جسے سن کر یقیناً ایمان دار تازگی بیداری اور برکت پائیں گے کوائرز سولو گانے والے بھی گا سکیں گے پاسبان عبادات میں شامل کیا کریں گے اس گیت کو لکھا ہے معروف مذہبی رہنما پاسٹر ڈآکٹر مرقس شریف نے پروڈیوس کیا ہے پاسٹر شہزاد عظیم نے اورموسیقی شمائر جے گل نے ترتیب دی ہے یہ خوبصورت گیت اپاسٹالک سسٹرز پروڈکشن کی پیشکش ہے امید ہے کہ یہ گیت ایمانداروں کلیسیاؤں کی روحانی بیداری کا سبب بنے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation