انٹرمیڈیٹ لیول سے پرفیشنل لیول تک اقلیتی طالب علموں کے لیے سنہری موقع

انٹرنیٹ میڈیٹ لیول سے پرفیشنل لیول تک اقلیتی طالب علموں کے لیے سنہری موقع
 انٹرنیٹ میڈیٹ لیول سے پرفیشنل لیول تک اقلیتی طالب علموں کے لیے سنہری موقع



انٹرمیڈیٹ لیول سے پرفیشنل لیول تک کے اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان طالب علموں کو  جنہوں نے مسنگ ڈاکومنٹس جمع نہیں کروائے ہیں آخری بار اطلاع اور موقع دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مطلوبہ کاغذات 24 جون تک جمع کروائیں۔اور جنہوں نے مطلوبہ کاغذات جمع کئے ہیں اور پھر بھی اس لسٹ میں نام آیا ہو وہ نیچے دیئے گئے نمبر پر اطلاع دیں۔24 کے بعد ویٹنگ لسٹ سے مزید نام شامل کئے جائیں اور یہ لسٹ ختم کی جائے گی ۔

03009344291 رابطہ کے لیے راحت نزیر پولٹیکل سیکرٹری ٹو وزیر زادہ فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر برائے اقلیتی امور

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی