فخر مسیحی لڑکی کون ہے اور انہوں نے کیا نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، تفصیل پڑھیں

اہور سے تعلق رکھنے والی مسیحی بیٹی رابعہ زرمان کو پنجاب یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر بہت زیادہ مبارک اور شاباش! رابعہ، آپ ہمارا فخر ہو۔ آپ مسیحی نوجوانوں کے لئے ایک قابل تقلید نمونہ ہو۔

لاہور : پاکستان کی مسیحی یوتھ بے پناہ ٹیلنٹ اور خوبیوں سے لیس ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں پر پاکستان کے مسیحیوں کے حالات پر نظر دوڑائی جائے تو ہمیں ایسی کئی مثالیں ملتی ہیں جن میں نامساعد حالات اور تعصب کا سامنا کرنے کے باوجود مسیحی یوتھ نے کارہائے نمایاں سرانجام دئے ہیں۔ 

ایسی ہی مثال لاہور سے تعلق رکھنے والی مسیحی بیٹی رابعہ زرمان کو پنجاب یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر بہت زیادہ مبارک اور شاباش! رابعہ، آپ ہمارا فخر ہو۔ آپ مسیحی نوجوانوں کے لئے ایک قابل تقلید نمونہ ہو۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی