آئی جی اسلام آباد کی طرف سے افطار ڈنر میں مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت


 
اسلام اباد(نوائے مسیحی نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی صاحب کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور بین المذاہب ہم اہنگی کو فروغ دینے میں اپنا نمایاں کردار ادا کیا آئی جی صاحب کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے لیے کوشاں اس موقع پر ڈی آئی جی شاکر داوڑ صاحب اور چوہدری منظور مسیح ممبر انسانی حقوق اور چوہدری شفیق صاحب اور وقاص بھٹی بشارت مسیح ایڈوکیٹ اور شہزاد سہوترا اور مختلف سیاسی اور سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی.

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی