زیادتی کا شکار مسیحی لڑکی کے تیسرے مجرم کے متعلق خبر سامنے آگئی
0
فیصل آباد ؛ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی مسیحی بیٹی شمائلہ نور کا تیسرا ملزم بھی گرفتار تفصیلات کے مطابق شمائلہ نور کو اج شناخت پریڈ کے لیے ڈسٹرکٹ جیل فیصل اباد میں لایا گیا جہاں شناخت پریڈ کے بعد شمائلہ نور نے اپنے تیسرے ملزم کو بھی پہچان لیا
Comments
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation