ڈسٹرک قصور پھول نگر میں نیت عیناگلشن بستی جمبر کو رات کے وقت چند نامعلوم افراد نے چرچ پر حملہ کرنے کی کوشش کی


قصور  (نوائے مسیحی نیوز) شمعون جاوید اقبال ضلعی سینئر وائس چیئرمین برائے اقلیتی امور قصور، قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق پاکستان

وائس پریزیڈنٹ قصور  مینارٹیز الائنس پاکستان ڈسٹرک قصور پھول نگر میں نیت عیناگلشن بستی جمبر کو رات کے وقت چند نامعلوم افراد نے چرچ پر حملہ کرنے کی کوشش کی مسیحی  تفصیلات بتاتے ھوے پاسٹر نے بتایا کہ رات کے وقت دو نام معلوم افراد نے چرچ کو جلانے کی کوشش کی میں نے جب شور کی اواز سنی اور  دیکھا  تو  دونوں ملزمان فرار ہو گئے ملزم نے چہرے پر بکاب پہنا ہوا تھا جب کے دوسرے شخص نے چہرے کو پڑے کپڑے سے چھپایا ہوا تھا دیکھ کر دونوں ملزمان فرار ہو گئے میری لاری ائی اور میں نے چرچ میں دیکھا تو کپڑوں کو اگ لگا دی تھی اور پٹرول کی بوتل  موجود تھی پردے کو اگ لگی ہوئی تھی عثمان بوٹا نے بجا دیا  تمہارے لیے پولیس کو اطلاع دی جس پر پنجاب پولیس کی بروقت کاروائی سے چرچ کو محفوظ ھے انہوں نے مزید کہا کہ وہ ائی جی پنجاب ڈی پی او قصور ۔ ایس پی انویسٹیگیشن ۔ایس ایچ او صدر پھول نگر ۔  میہثاق سینٹر امانت گل کی ساری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کے لیے اس واقح کا پتہ کیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر دی اور ہمیں یقین دلایا کہ اپ کو اور آپ کو چرچ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے اور جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم