اقلیتی نوجوان کو مذہب تبدیل نہ کرنے پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

 

مسیحی نوجوان کو معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا


پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی آمین کالونی میں اقلیتی نوجوان کو معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود پوسٹل کالونی میں ملزم مشتاق ولد گلزار نے منہ زبانی تکرار پر فائرنگ کرکے ندیم ناتھ ولد مہاراج مینا ناتھ کو شدید زخمی کردیا،


واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ زخمی کو طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا گیا ،


اسی طرح پولیس تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے خالی خول و دیگر شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں، 


زخمی ندیم امین جوکہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،


اسی طرح مقتول کے بھائی ساگر کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا گیا،

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی