تازہ ترین
موضوعات

زیادتی کا شکار مسیحی لڑکی کے تیسرے مجرم کے متعلق خبر سامنے آگئی

Nawai Masihi · ·


فیصل آباد ؛ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی مسیحی بیٹی شمائلہ نور کا تیسرا ملزم بھی گرفتار تفصیلات کے مطابق شمائلہ نور کو اج شناخت پریڈ کے لیے ڈسٹرکٹ جیل فیصل اباد میں لایا گیا جہاں شناخت پریڈ  کے بعد شمائلہ نور نے اپنے تیسرے ملزم کو بھی پہچان لیا 

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے