![]() |
مسیحی روزہ کھولنے کی دعا |
تو خداوند اپنے خدا کو سجدہ کر اور صرف اسی کی عبادت کر “ (انجیل مقدس بمطابق مقدس متی 4:4) اے نہائت شفیق خدا اہم تیرے نہائت شکر گزار ہیں کہ تو نے ہمارے ارادے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ تیری مرضی کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے ۔ ہمارے اس روزے کو قبول کر اور دنیا بھر کے سب روزہ داروں کو فضل اور استحکام دے اور بخش
کہ ہم روزوں کے ذریعے تیری اور ہمسائے کی محبت میں بڑھتے جائیں۔ مسیح خداوند کے وسیلے سے ۔ آمین اے ہمارے باپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار )
سلام اے مریم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار )
جلال باپ، بیٹے اور روح القدس کا ہو
جیسا کہ ابتدا میں تھا اب ہے اور ہمیشہ ہوگا۔ آمین
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation