پنجاب؛ بینڈ سٹاف کانسٹیبلان کی بھرتی شروع، جلدی کریں بھرتی ہوں


 پنجاب کے مختلف اضلاع، یونٹس اور ٹریننگ انسٹیٹیوٹس میں بینڈ اسٹاف کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا۔ بھرتی کی مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران اپنے فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ  www.punjabpolice.gov.pk  سے ڈاؤنلوڈ کر کے مطلوبہ کاغذات کے ہمراہ متعلقہ دفاتر میں 06.03.2025 سے 20.03.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی