مسیحی سماجی رہنما رہنما اشرف جان سندھو نے اپنی رہائشگاہ پر مقامی کرسچن کمیونٹی سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو کسی صورت جتھوں کے حوالے نہیں ہونے دیں ہم پرعزم ہیں ملک کے خلاف ہر شرارت لوگوں کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے پاکستانی اقلیتیں اخری حد تک جائیں گی انصاف کی فراہمی میں تاخیر بہت سے سوالوں کو جنم دے رہی ہے اج کا دن16 اگست سانحہ جڑاں والا یوم سیاہ مسیحوں کے لیے سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن تقریبا 26 چرچز کو جلایا گیا اور سینکڑوں کی تعداد میں ہماری بائبل مقدس کو جلایا گیا اور مقدس صلیب اور مسیحی قبرستان کی بے حرمتی کی گئی کی بے حرمتی کی گئی اور تقریبا100 زیادہ گھروں کو نظر اتش کر دیا گیا اور پھر ستم ظریفی یہ کہ اس سانحہ اور سانعہ سرگودھا کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا. متاثرین اج بھی انصاف کی منتظر ہیں پاکستانی کرسچن کمیونٹی نے ملک بھر میں پرامن رہتے ہوئے یکجہتی کا اظہار عبادات میں دن گزارا ایک اچھی قوم ہونے کا ثبوتیہ ہے جو کہ قابل تعریف ہے

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation