ہدیے کا حساب کیوں مانگا، خزانچی نے چرچ پاسٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا


 چرچ ہدیہ کا حساب کیوں پوچھا  ،برادری چرچ نلکہ کوہالہ فیصل آباد چرچ کے مقامی پاسٹر اشفاق کلیار نے برادری چرچ کے خزانچی سے 7 سالہ ہدیے کا حساب پوچھا جس پر خزانچی نے13جولائی کی صبح تقریبا 9 بجےچند اوباش لوگوں کو اپنے ہمراہ لیا اور پاسٹر اشفاق پر قاتلانہ حملہ کردیا اور پاسٹر اشفاق کو مارا پیٹا اور ادھموا کر کے چھوڑ گئے پولس انکوائری پر پاسٹر اشفاق نے جن لوگوں کی شناخت کی ہے جن میں ندیم مسیح ولد اشرف مسیح  عدیل مسیح ولد اشرف مسیح  کاشف مسیح ولد ٹامس مسیح شان مسیح ولد شمعون مسیح  مزید معلومات کیلئے پاسٹر اشفاق کلیار  03034802876 آصف مٹو 03006629232

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم