اسلام آباد-راولپنڈی کے بشپ عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف
ارشد کی قیادت میں سینیٹر خلیل طاہر سندھو، بشپ سیموئیل عزریاہ، فرحت اللہ بابر پی پی پی، منیزے جہانگیر، پادری سیموئیل
ٹائٹس، کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے سرگودھا میں انتہائی
افسوسناک واقعہ اور نذیر مسیح کی ہلاکت پر اظہار یکجہتی اور مذمت کی۔ مسیحی برادری،
مذہبی رہنما، سماجی کارکن اور سیاستدانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation