سیالکوٹ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری کوٹلی بہرام سے اغوا ہونے والی 16 سالہ مسیحی بچی بینش انور کا اسلامی نکاح کر دیا گیا .
سیالکوٹ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں تا حال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا.
متاثرہ خاندان کی مسیحی تحریک بیداری کے چیئرمین ڈاکٹر عادل غوری سے ملاقات تحریک بیداری کی لیگل ٹیم اندراج مقدمہ کے لیے متاثرہ خاندان کی مدد کرے گی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation