تازہ ترین
موضوعات

اغوا ہونے والی 16 سالہ مسیحی بچی بینش انور کا جبراً نکاح کر دیا گیا

Nawai Masihi · ·


 سیالکوٹ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری کوٹلی بہرام سے اغوا ہونے والی 16 سالہ مسیحی  بچی بینش انور کا اسلامی نکاح  کر دیا گیا .

 سیالکوٹ میں میرج  ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں تا حال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا.

 متاثرہ خاندان کی مسیحی تحریک بیداری کے چیئرمین ڈاکٹر عادل غوری سے ملاقات تحریک بیداری کی لیگل ٹیم اندراج مقدمہ کے لیے متاثرہ خاندان کی مدد کرے گی

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے