حلوہ عربی حروف سے مزئین لباس پر خاتون کے اوپر اس غلط فہمی پر کے شاید خاتون نے قرآنی آیات زیب تن کی ہوئی ہیں مٍشتعل ہجوم خاتون کو قتل کردینے پر تیار تھا اس واقع کے اصل ہیروگمنام ہیں جبکہ واقعہ کے احتتام پر آکر خاتون کو ہجوم سے نکال لے جانے والی خاتون آے ایس پی کو میڈیا پر آجانے کے باعث شہرت اور انعامات حاصل ہوئے۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس واقعہ کو اس طرح بیان کیا ہے کہ "چند روز قبل پیش آنے والے واقع کا اصل گمنام ہیرو طارق جونسن جس نے جان پر کھیل کر اُس خاتون کو دوکان میں بند رکھا اور ہجوم کو دور رکھا پر اُسی وقت پنجاب پولیس کی ایک خاتون آتی ہے اور سارا کریڈٹ لے جاتی ہے انعام اور گولڈ میڈل تک حاصل کر لیتی ہے مگر کہی بھی اِس گمنام ہیرو کا ذکر تک نہیں کرتی ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation