تازہ ترین
ٹرینڈنگ

زمرہ جات

اپنی خبر، تصویر یا رپورٹ ہمیں بھیجیںپاکستانی مسیحی برادری کی خبریں اور تقریبات کی رپورٹس شائع کروانے کے لیے رابطہ کریں

مسیحی نوجوان کا کارنامہ پاکستان کا نام روشن کر دیا

·

 


ہم مسٹر غلام جوزف کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ انڈونیشیا میں شرکت کی اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا. 

نوائے مسیحی ٹیم انہیں اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے مستقبل کے لیے دعا گو ہے