الصفحة الرئيسيةchristian-talent مسیحی نوجوان کا کارنامہ پاکستان کا نام روشن کر دیا 1/14/2024 06:04:00 م 0 ہم مسٹر غلام جوزف کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ انڈونیشیا میں شرکت کی اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا. نوائے مسیحی ٹیم انہیں اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے مستقبل کے لیے دعا گو ہے
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation