غریب عرفان مسیح اغواء مسیحیوں کی بازیابی کی اپیل

 


مسیحی اتحاد کونسل آف پاکستان کے چٸیرمین اندریاس برکت ریٹاٸرڑایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و مرکزی صدر مقبول مسیح کھوکھر مسیحی اتحاد کونسل آف پاکستان نے ،  مورخہ 2023 ستمبر14 کو بوقت شام 6 بجے ٹھٹھہ سے غریب منت کش عرفان مسیح کو اغوا برا ٸے تاوان کے خلاف حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ 

پریس کانفرنس میں عرفان مسیح کے والد بشیر مسیح و والدہ  اور بیوی اور ہمراہ  بیٹی اس وقت موجود تھی صحافی حضرات ہم بڑے دکھ کے ساتھ یہ کہتہے ہیں کہ عرفان مسیح ایک ان پڑھ شخص ہے اور مزدوری کرکے اپنے گھرانے  کی کفالت کرتا ہے۔مگراغواکاروں نے اُسکی اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے جب کہ وہ اور اُسکاخاندان انہتاٸی غریب ہیں اور ایک کروڑ توکیاایک ہزار بھی دینے کے قابل نہیں ہیں۔

لہذا مسیحی اتحاد کونسل آف پاکستان کے چیٸرمین و مرکزی صدر اور ہمراہ بشپ یونس گل تمام ممبرز حکومت پاکستان وزیراعظم و چیف آف آرمی اسٹاف،چیف جسٹس آف پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ و ہوم سیکرٹری و ڈاریکٹر جنرل سندھ۔و دیگرلا ٕ اینڈفورسمنٹ ایجنسز و دیگر انتظامی  افسران سے اپیل کر تے ہیں کے اپنے تمام ذراٸع مغوی کی باز یابی کے کٸے بروٸے کار لائیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم