سانحہ جڑانوّالہ کے تناظر میں 240 چک تحصیل جڑانوّالہ کے قریب بھٹہ ہے جہاں کچھ مسیحی گھرانے آباد ہیں، انہوں نے بتایا کہ کچھ شر پسند عناصر نے 16 اگست کو مبینہ طور پر 240 چک میں کسی خاص کیمیکلز کا استعمال کیا تھا اور مسِیحیوں کے گھروں، چرچز کو نقصان پہنچانے کے لیے اس کیمیکل کی زد میں یہ معصوم مسیحی بچے بھی آئے ۔
جب مسیحی اپنے گھروں سے بھاگ رہے تھے تو شر پسندوں نے کیمیکل شاپروں میں ڈال کر ان پر پھینکا جس سے مسیحی بچے شدید متاثرہ ہیں انکے جسموں پر کیمیکل سے جلنے کے نشانات ان کی اذیت اور دکھ کو بیان کرتے ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation