6 جون 2023۔ مرکزی آفس پاکستان مسلم لیگ ن لاھور کینٹ۔ قاضی پلازہ والٹن روڈ۔
خواجہ سعد رفیق صاحب کی سربراہی میں سینیٹر کامران مایئکل صاحب نے لاھور کینٹ کےمستحق مسیحی افراد میں 10 لاکھ مالیت کے چیک تقسیم کئے۔
تقریب کا اہتمام سلیم رحمت سندھو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ لاھور نے کیا۔ علاقے کے ایم پی اے یاسین سوھل صاحب نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر شوکت گل، اسلم نزیر، طارق سوداگر، جانسن بھٹی، شہزاد سرویا، شہباز آتش، باجی صدف نے بھی شرکت کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation