چائلڈ رائٹس کمیشن میں اقلیتی ممبر کی سیٹ مقرر کی جائے؛ سینٹ میں بل پیش

چائلڈ رائٹس کمیشن میں اقلیتی ممبر کی سیٹ مقرر کی جائے؛ سینٹ میں بل پیش
چائلڈ رائٹس کمیشن میں اقلیتی ممبر کی سیٹ مقرر کی جائے؛ سینٹ میں بل پیش

 
سینیٹر کامران مائیکل نے سینٹ آف پاکستان میں نیشنل کمیشن برائے چائلڈ رایٹس میں ترمیم کا بل پیش کر دیا۔ 

ترمیمی بل کا مقصد چائلڈ رایٹس کمیشن میں مینارٹی کے بچوں کے حقوق کے لیے مینارٹی ممبر کی الگ سیٹ قائم کی جائے تاکہ وہ ممبر مینارٹی کے بچوں کے حقوق کے لئے کام کر سکے۔  ۔یاد رہے کہ  مینارٹی ممبر کی سیٹ ابتک کمیشن میں موجود نہ ہے۔



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی