اقلیتی طلباءوطالبات کے لیے سکالرشپ آگاہی پروگرام

 

اقلیتی طلباءوطالبات کے لیے سکالرشپ آگاہی پروگرام

36 جنوبی سرگودھا میں پیرش پریسٹ محترم جناب فادر رضوان اینتھنی کی زیر نگرانی میں جناب شان صفدر ( چیئرمین کرائسٹ ویلفیئر یوتھ و یوتھ کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )،مبشر عدنان (فوکل پرسن وزیر ٹرانسپورٹ) ،روبن بھٹی (فوکل پرسن ایم-پی-اے حبقوق گل ) اور کامران صفدر (یوتھ کوآرڈینیٹر ) نے پروگرام کا انعقاد کیا- اور مختلف علاقوں سے آئےطلباء وطالبات میں سکالرشپ فارمز بانٹے اور سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے تمام طلباءوطالبات کو آگاہی فراہم کی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم