مسیحی فلاحی تنظیم کی طرف سے سیلاب متاثرین میں اشیاء ضروریہ تقسیم

مسیحی فلاحی تنظیم کی طرف سے سیلاب متاثرین میں اشیاء ضروریہ تقسیم
مسیحی فلاحی تنظیم کی طرف سے سیلاب متاثرین میں اشیاء ضروریہ تقسیم 
میرپورخاص، ڈگری اور اطراف کے دیہاتوں میں نحمیاہ ٹرسٹ پاکستان (مسیحی فلاحی تنظیم) کی جانب سے چئیرمین پاسٹر معظم جان،  روبن راز، آشرمنشا، شکیل اقبال،  خرم،  پرویز ایلڈر انجم و دیگر ٹیم ممبران کے ساتھ سیلاب متاثرین میں راشن،  ادویات،  مچھردانیاں اور خصوصی طور پر بچوں میں تحائف تقسیم کئے گے۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی انتھنی نوید بھی موجود تھے۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم