23ستمبر 2022 بروز جمعہ
کراچی : فرسٹ یو پی چرچ عیسٰی نگری میں پہلی بار کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
کراچی : افتتاحی تقریب میں بطورِ مہمانان خصوصی پاسٹر دانش پیٹر، سلامت ایم کھوکھر، پرویز حبیب، ڈاکٹر لیاقت منور سرویا اور الیاس شیرا سندھو نے شرکت کرکے ربن کاٹا اور کنونشن کا آغاز کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation