اٹک ( ڈینئل مسیح کوآرڈینیٹر )سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ اٹک کینٹ پاکستان میں ریورنڈ فادر لوئیس آکاش کے زیراہتمام اتوار کے شام شفائیہ عبادت منعقد کی گئی روحانی عبادت میں ریورنڈ فادر نے حقیقی خوشی کے موضوع پر کلام مقدس پیش کیا سنجوال کینٹ سے یونس مسیح اور ہدایت مسیح نے فادر جی کے ساتھ اجتماعی شفائیہ روحانی۔شکرگزاری دعائیں مناجات خداوند یسوع مسیح کے حضور پیش کیں۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation