لاہور (رپورٹ؛ اصغر رحمت ، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )وزیر اعلی پنجاب اقلیتی خواتین ٹیچرز کو 5% کوٹہ پر سکوٹی بایئکس مہیا کریں چیئرمین پنجاب منارٹیئز ٹیچرز ایسوسی ایشن پروفیسر انجم جیمز پال، ڈائریکٹر Learn For Best Project آف لندن، دلبر دلشاد، چیئرمین HOPE For PERSECUTED CARISTIANS INC، ہبرڈ جارج آف امریکہ،سماجی شخصیت جیمز مل آف لندن،سینئر صحافی کاشف نواب،سینئر صحافی عمانوایل سرفراز،صحافی اور سماجی کارکن اصغر رحمت نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے اعلان خواتین ٹیچرز کو سکوٹی بائیکس مہیا کی جائیں گی کو خوب سراہا
اس کے ساتھ انہوں نےپر زور مطالبہ کیا کہ اقلیتی خواتین ٹیچرز کو 5% کوٹہ کے مطابق سکوٹی بائیکس مہیا کی جائیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation