شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے؛ جے پال چھابڑیہ

 

شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے؛ جے پال چھابڑیہ
شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے؛ جے پال چھابڑیہ

کراچی ( اصغر رحمت ڈویڑنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز  ) مندر حملہ کیس کے سلسلے میں معروف تاجر و سماجی رہنما جے پال چھابڑیہ کا ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات اور مندر کے تحفظ اور مجرموں کی گرفتاری کے حوالے سے بات چیت۔


یہ بھی پڑھیں؛کرک ٹیری میں مشتعل ہجوم نے مندر کو آگ لگادی۔



انہوں نے مزید کہا کہ کچھ مذہبی جنونیوں اور شر پسند عناصر نے ہماری عبادت گاہ کےتقدس کو پامال کرنے کے لئے یہ گھناؤنی حرکت کی جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ ملک پاکستان کا امن سلامتی قائم رہ سکے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی