اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سیمینار

 

اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سیمینار

سینٹر فار سوشل جسٹس نے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں 19 جون 2014 کو اس وقت کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی طرف سے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق تاریخی فیصلے کے تحت سات احکامات کی تعمیل کے چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں؛عارضی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا قیام، سپریم کورٹ کے 14 جون 2014 کےحکم سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ڈاکٹر فوزیہ سعید (مصنف) نے پینل ڈسکشن کی نظامت کی،

 جب کہ فرحت اللہ بابر (سابق سینیٹر، پی پی پی)، ڈاکٹر شعیب سڈل (ایک رکنی کمیشن)، پیٹر جیکب (ڈائریکٹر، سی ایس جے)، اعجاز اے آگسٹین (سابق وزیر ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹی افئیرز) اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس کے مقررین میں ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی (ایم این اے)، ڈاکٹر اے ایچ نیئر (محقق اور ماہر تعلیم)، سروپ اعجاز (ایڈووکیٹ)، ہارون بلوچ (ایکٹوسٹ) اور شیر علی خلتی (صحافی) شامل تھے۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی