بائیبلی کلیسیاء چرچ اٹک شہر میں فادر ڈے منایا گیا۔

بائیبلی کلیسیاء چرچ اٹک شہر میں فادر ڈے منایا گیا۔

اٹک(نوائے مسیحی کوآرڈینیٹر ڈینئل مسیح )
بائیبلی کلیسیاء چرچ اٹک شہر میں فادر ڈے منایا گیا۔  پاسٹر ڈیوڈ بشیر کے زیرِ اہتمام ہیپی فادرز ڈے کی پریئر سروس بائیبل کلیسیاء چرچ اعوان شریف نزدیک جیل اٹک شہر میں منعقد کی گئی پاسٹر نے والدین کی قدر۔عزت۔محبت پر بائیبل مقدس سے پیغام دیا۔آخر میں سنڈے سکول کے بچوں نے تمام بزرگ پاؤں کو پھول تقسیم کئے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی