کراچی ( اصغر رحمت ڈویڑنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز )کورنگی میں مسیحی خاندان کے ساتھ ظلم کی انتہا قبضہ مافیا نے مسیحی خاندان کو جعلی کاغذات بنا کر گھر سے مار مار کر خواتین و بچوں کو دھکے اور تشدد کر کے قبضہ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں؛راولپنڈی گورڈن کالج میں گھر پر قبضہ ، یہاں مقیم خاتون غائب
تفصیلات کے مطابق مالک مکان منظور مسیح نے تقریبا دس سال پہلے 2014 میں پانچ لاکھ میں پلاٹ لے کر اپنا گھر اپنی محنت سے جمع پونجی جمع کر بنایا لیکن قبضہ مافیا عنایت وڈیرہ مکھن نائی وغیرہ نے کے ایم سی سے جعلی رکارڈ پر بوگس کاغذات کی فائل تیار کروا کر قبضہ کرلیا اور مالک مکان خواتین و بچوں اور سامان کو تشدد کر کے باہر نکال دیا علاقہ مکینوں کا پرزور احتجاج اور حکام بالا سے انصاف کی اپیل
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation