اصغر رحمت ڈویژنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز اوکاڑہ ساہیوال
تفصیلات۔ضلع لیہ ' کے رہائشی' شہزاد مسیح کو ٹوبہ ٹیک سنگھ 'پولیس نے 27 مئی 2022 کو کچھ سابقہ جرائم کی بنا پر لواحقین اور سینکڑوں مسیحی افراد کے سامنے زبردستی اور تشدد کرتے ہوئے گرفتار کرنے کے بعد مبینہ طور پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔
اس کا دوسرا بھائی بھی پولیس کی حراست میں ہے لواحقین ڈر اور خوف کی وجہ سے شہزاد مسیح کی لاش کو وصول نہیں کر رہے انہوں نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہیں ہمارے دوسرے بیٹے کو بھی مار نہ دیا جائے ورثاء کا وزیراعلی پنجاب وزیراعظم اور انسانی حقوق کے اداروں سے انصاف اور تحفظ کی اپیل
یہ بھی پڑھیں؛کومل مسیح زیادتی کیس کے ملزمان گرفتار، تفصیلات سامنے آگئیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation