عثمان ڈار کی ایما پر نامعلوم مسلح افراد میری گاڑی کا تعاقب کرتے ہیں سیالکوٹ
![]() |
مجھے یا میرے کسی ساتھی کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار عثمان ڈار ہوگا عادل غوری |
سیالکوٹ:مسیحی تحریک بیداری کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر عمانوایل عادل غوری نے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ہم نہ کسی سیاسی جماعت کے مخالف ہیں نہ کسی کے حمایتی ہیں سی ٹی آئی چرچ پراپرٹی میں تحریک انصاف کے جلسے کو رکوانے کے لئے احتجاج مسیحی تحریک بیداری کا آئینی اور قانونی حق تھا اب اس رنجش میں عثمان ڈار کی ایماء پر نامعلوم مسلح افراد میری گاڑی کا تعاقب کرتے ہیں جنرل سیکرٹری مسیحی تحریک بیداری عمانوایل نواب ایڈوکیٹ کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے انہوں نے واضح کیا کہ مجھے یا مسیحی تحریک بیداری کے کسی کارکن کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار عثمان ڈار ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation