نارووال (رپورٹ؛ اصغر رحمت، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی) مسیحوں پر ظلم کی انتہا اسلحہ کے پر زبردستی گندم کی فصل کاٹنے کی کوشش روکنے ملزمان کی سرعام فائرنگ
نارووال کے گاؤں موہن والی میں اس علاقے کے انتہا پسند قبضہ گروپ عناصر کی طرف سے اسلحہ کے زور پر غریب مسیحوں کی گندم کی فصل کاٹنے کی کوشش غریب مسیحوں کی طرف سے روکنے پر پولیس کی موجودگی میں قتل کی نیت سے فائرنگ اورخواتین پر تشدد۔
پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے رہنما سیف مسیح اور ڈیوڈ مسیح بال بال بچ گئے لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی مینارٹی پیپلز الائنس کی طرف سے اس واقع کی شدید مذمت کی جاتی ھے اور اعلیٰ حکام سے التماسِ کی جاتی ہے کہ ایسے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں اگر ان کا کوی سدباب نہ کیا گیا تو یہ انتشار پورے ملک میں بڑھ جائے گا جس کے اثرات بہت بھیانک ہیں۔
اس لئے مینارٹی پیپلز الائنس آرمی چیف، اعلیٰ افسران اور عدلیہ اور وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کرتی ھے کہ ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے اور اس واقع میں شامل تمام عناصر کو کیفیر کردار تک پہنچایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں؛قصور مسیحی طالبہ دن دیہاڑے ہراساں، والد کی تحفظ کی اپیل
منجانب،چیرمین مینارٹی پیپلز الائنس یعقوب شریف گل صاحب وائس چیئرمین سلیمان سلیم صاحب ،چیف آرگنائزرجناب،ریاست شاہد صاحب،پریزیڈنٹ یورپ،جاوید بھٹی صاحب، پریزیڈنٹ سندھ،شمشاد صاحب سینٹرل جنرل سیکٹری شہزاد بشیر بھٹی صاحب ترجمان مینارٹی پیپلز الائنس سیمسن جلال مٹو
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation