قائد تحریک شہید حق شہباز بھٹی سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور انکی 11ویں برسی کے موقع پر اسلام آباد راولپنڈی کے یوتھ/ پاسٹر / مختلف آرگنائزیشن کے لوگو نے آل پاکستان مینارٹیز لائنز APMA میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کی اور ڈاکٹر پال بھٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ڈاکٹر پال بھٹی کی ماسکو میں پروگرام میں شرکت، شہباز بھٹی کی خدمات سے اگاہ کیا
چیئرمین ڈاکٹر پال بھٹی اور ایلبرٹ ڈیوڈ ممبر نیشنل کمیشن نے باقاعدہ طور پر شمولیت کرنے والو سے حلف لیا۔
اپما کی مرکزی قیادت میں نجمی سلیم۔یوسف جاراج۔ سندھ سےام پرکاش. آرچ بشپ کیتھولک راشد جوزف فتھر اور سسٹر و دیگر نے شمولیت اختیار کرنے والوں کے ساتھ گروپ پکچر اور انکو مبارک باد پیش کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation