ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلع بھر کے فادر اور پادری صاحبان سے خصوصی ملاقات
معیز ظفر ایس پی انویسٹی گیشن کی بھی شرکت
اقلیتوں کے مسائل کا فوری حل پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اقلیتی برادری کی مشکلات دور کرنے کیلئے فوکل پرسن مقرر۔
تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز فوکل پرسن ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں؛صوبائی وزیر اعجازعالم کی ڈیجیٹل سوشل میڈیا ونگ کے سیمینار میں شرکت
بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ملک میں رواداری اور امن کے فروغ کیلئے تمام مذاہب کے اکابرین اپنا کردار ادا کریں۔
ایسٹر کے موقع پر چرچز کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی۔ضلع کی مسیحی آبادیوں میں ریکارڈ تعمیراتی کام ہو رہے ہیں۔
مسیحی برادری کو شہری سہولیات کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اولین خواہش ہے
چرچز کی سیکورٹی کیلئے اسلحہ لائسنس کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین
ملازمتوں میں اقلیتی برادری کو پورا کوٹہ دیا جا رہا ہے۔
اقلیتی کوٹے پر بھرتی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انکوائری کا حکم، کوٹے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہو گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation